فری ایمبولینس سروس،ایمان ہسپتال،کرونا وائرس کی اگاہی مہم
- Written by dailypubliceye
- Published in چکوال
- 1 comment
چکوال 'افتخار افتی صدرجماعت اسلامی یوتھ تحصیل تلہ گنگ،چوہدری عدنان ضیاصدر الخدمت فاونڈیشن تحصیل تلہ گنگ،آصف مسعود شاہ نائب صدر الخدمت فانڈیشن تحصیل تلہ گنگ کی اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد عمران سے کرونا وائرس کے حوالے سے ملاقات۔فری ایمبولینس سروس،ایمان ہسپتال،کرونا وائرس کی اگاہی مہم اور رجوع الی اللہ کے متعلق ملاقات ہوئی۔اور جماعت اسلامی یوتھ،الخدمت فاونڈیشن وزات صحت اور حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کرونا وائرس کے خلاف کام کریں گے۔