چوآسیدن شاہ میں 2700بیگ تقسیم کیے گیے'ڈپٹی کمشنر چکوال

چکوال 'ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے کہا ہے کہ چوآسیدن شاہ میں آج بھی 2700بیگ تقسیم کیے گیے.طارق غفور کریانہ سٹور میں بازار.حق باہو کریانہ سٹور ڈلوال روڈ اور شاہ جی کریانہ سٹور مین اڈا چوآ سیدن شاہ پر آٹا وافر مقدار میں موجود ہے جہاں سے عوام آٹا حاصل کر رہے ہیں۔آج بھی 2700بیگ آٹا عوام کو دیا گیا۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.