dailypubliceye

dailypubliceye

پاک فوج میں کرونا کا پہلا شہید | میجر اصغر

DGISPR
Rawalpindi,Major Muhammad Asghar laid his life in the line of duty at Torkham Border in fight against #COVID-19. He was managing Torkham Border Terminal to ensure screening of people & move of logistic convoys to Afghanistan. Maj Asghar was evacuated to CMH Peshawar complaining of breathing problems. He was put on vent but succumbed to Corona Virus. There is no cause bigger than serving the Nation.

پاراچنار لوئرکرم کے سرحدی علاقے پاک افغان سرحد کے قریب شورکی میں بم دھماکہ

پاراچنار ' دھماکہ شورکی امام بارگاہ میں ہوا ہے، موذن شدید زخمی ۔ زخمی موذن کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب موذن صبح کی آذان کر رہا تھا ۔ دھماکے سے امام بارگاہ مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے ۔

Indian Army initiated unprovoked ceasefire violation (CFV) in Kailer & Rakhchikri Sectors along LOC.

Rawalpiindi,Indian Army initiated unprovoked ceasefire violation( CFV) in Kailer & Rakhchikri Sectors along LOC . In Kailer Sector, Indian troops targeted Pakistan Army posts with automatics and heavy weapons. Pakistan Army responded effectively. Reports of heavy losses to Indian troops in men and material. During exchange of intense fire, Lance Naik Ali Baz, age 34 years, resident of District Karak, embraced shahadat.In Rakchikri Sector, Indian Army troops deliberately targeted civilian population. Due to indiscriminate fire in Kirni village, a girl age 16 & a woman age 52 years were martyred while a 10 years old boy & 55 years old woman got injuried.

ماہ صیام کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد سے متعلق ویڈیو لنک کانفرنس

پشاور ' خیبر پختونخواہ حکومت /ماہ صیام ،ماہ صیام کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد سے متعلق ویڈیو لنک کانفرنس شروع ۔ویڈیو لنک کانفرنس خیبر پختون خواہ حکومت نے طلب کی ہے ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی زیر صدارت ویڈیو لنک کانفرنس جاری ہے ۔صوبائی اور ضلعی سطح کے علما کرام شریک ہیں ۔وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے ویڈیو لنک کانفرنس طلب کی گئی ۔ویڈیو لنک کانفرنس میں محکمہ ریلیف اور دیگر محکموں کے اعلی حکام بھی شریک ہیں۔

مساجد کرونا پھیلاو کاذریعہ نہیں بننے دینگے ،انکوائری کمشن کا فیصلہ کابینہ کریگی'معاون خصوصی فردوس عاشق

سیالکوٹ'معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نیوز کانفرنس شہباز صاحب عمران خان جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی خصوصی ہدایت ہے کہ کورونا کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اپوزیشن وزیر اعظم کو ہدف بناتی ہے تو جواب دینا پڑتاہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شہباز شریف سیاسی تنہائی کا شکار ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان تاریخ میں پہلی دفعہ آٹے اور چینی کے بحران پر کمیشن بنایاکمیشن بنا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکمیشن کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے تمام اقدامات کیے:معاون خصوصی کمیشن نے تین ہفتے کا مزید وقت مانگا ہے:فردوس عاشق اعوانکمیشن کو مزید وقت دینے کے فیصلے کا حق کابینہ کے پاس ہے:فردوس عاشق اعوانکمیشن کو تین سال کے آڈٹ کا ہدف دیا گیا ہے:معاون خصوصی کمیشن کی درخواست پر کابینہ میں غور ہو گا:معاون خصوصیرپورٹ پبلک کرنا دلیل ہے کہ وزیراعظم کی ترجیح افراد کا نہیں صرف اور صرف پاکستان کے عوام کے مفاد کا تحفظ ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملک بھر میں لاک ڈان کے باعث سرگرمیوں میں تعطل آیا۔ایف آئی اے نے وقت مانگا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانآپ اپنا بتائیں کہ گھر سے احتساب کی بات کب شروع کر رہے ہیں؟ آپ کے اپنے صاحبزادے سبسڈی کے بڑے بینیفیشری ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانخود اپنی جماعت کے اراکین کی دوہائیوں کے بعد وطن واپس آنے والے اپوزیشن رہنما کے پاس کرنے کو کچھ نہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانشہباز صاحب کمپیوٹر کے سامنے ماسک پہن کر شو بازی کرنے سے کرونا مہم نہیں چلتی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانعمران خان نے قوم سے حقائق نہ چھپانے کا عہد کیا ہے۔پاکستان کی سیاسی تاریخ اس طرح کی رپورٹس کو منظر عام پر لانے سے نابلد ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلگتا ہے شیخ رشید صاحب کی گزشتہ دن کی گفتگو آپ کے دل پر لگی ہے۔صبح صبح بیان داغنا خود کو صدر ثابت کرنے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانفراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولاباری کرتے رہتے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکورونا پر قابو پانے اور عوام میں شعور کو فروغ دینے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریںمعاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسداد کورونا میں اپنا کردار ادا کریںڈاکٹرز اور طبی عملے کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے:معاون خصوصیعوام کی نظر مذہبی رہنماوں اور علما کی طرف ہے:ڈاکٹر فردوس عاشقڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ میں ہر اول دستہ ہیں:معاون خصوصیاس مشکل محاذ پر ڈاکٹر اور طبی عملہ احسن خدمات سر انجام دے رہا ہے:معاون خصوصیقوم ڈاکٹر اورر طبی عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے:معاون خصوصیمساجد کو کورونا وائرس کے پھیلا کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانصدر مملکت نے کل اپنے خط میں تحفظات کا اظہار کیا ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان20نکاتی معاہدے ہر من و عن عمل ہونا چاہیئے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانسمارٹ لاک ڈان کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانعوم کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوبا کو روک تھام کیلئے سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنا نا گزیر ہے:معاون خصوصیڈاکٹروں نے مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کیا ہے:ڈاکٹر فردوس عاشقبے روزگار ہونے والے مزدوروں اور ملازمین کی نوکریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

شمالی وزیرستان آپریشن ، 9دہشتگرد مارے گئے 2سیکیورٹی اہلکار شہید

سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان کے علاقوں دوسالی اور خسورہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ معلومات ملی تھیں، جس پر گذشتہ رات آپریشن کیا گیا، اس دوران ہونے والے فائرنگ کے تبادلہ میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا،، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے، سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیاگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے لانس نائیک عبد الوحید شہید کا تعلق مظفرآباد اور سپاہی سکم داد شہید کا تعلق چھانگلا گلی ایبٹ آباد سے تھا۔

پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں کورونا داخل ہو گیا

لاہور'کورونا وائرس نے سینٹرل پولیس دفتر کے 60 ملازمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پولیس ذرائع،20 پولیس ملازمین میں کارونا ٹیسٹ مثبت آئے، پولیس ذرائع 40 ملازمین کے ٹیسٹ زیر مشاہدہ ہیں،پولیس ذرائع آئی جی پنجاب کے دفتر میں کارونا وائرس میں مبتلا ہونے والے ملازمین کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا،ترجمان پنجاب پولیس لاہور:آئی خی دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے،ترجمان پنجان پولیس ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی

چوہدری عنصر محمود کی والدہ محترمہ اور چوہدری اسلم کی والدہ محترمہ اور روزنامہ پبلک آئی کے بیورو چیف چوہدری وقار کی نانی کی وفات کے موقع

پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق ایم این اے اور سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص  نے  صوبیدار( ۔ر ) چوہدری عنصر محمود کی والدہ محترمہ اور چوہدری اسلم کی والدہ محترمہ اور روزنامہ پبلک آئی کے بیورو چیف چوہدری وقار کی نانی کی وفات کے موقع پر گھر میں آکر فاتح خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے،

National command & Operation Centre

COVID-19 Update 24 April till 0830
Total Active COVID CASES in Pakistan 8,391 (642 on 23 April)
A total of 11,155 cases detected so far (AJK 55, Balochistan 607, GB 300, ICT 214, KP 1541, Punjab 4767, Sindh 3671)
2527 recovered.
237 deaths (13 on 23 April)
Sindh: 73
Punjab: 65
KP: 85
ICT: 3
Balochistan: 8
GB: 3
111 patients are critical
131,365 tests conducted (6,839 on 23 April)
Local transmission is 79% and foreign travel 21%
717 hospitals with covid facilities with 2,867 patients admitted across the country.

Subscribe to this RSS feed