وزیر اعظم عمران خان،وزیر قانون اور وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد'سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان،وزیر قانون اور وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائردرخواست گلگت بلتستان اسمبلی کے دو ارکان نے دائر کی ہے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہ کرکے توھین عدالت کی، درخواست سپریم کورٹ سترہ جنوری 2019 کو گلگت بلتستان کی عدلیہ میں تقریریوں کے بارے میں حکم دیا تھا، درخواست سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں گلگت بلتستان کی عدلیہ میں بھرتیوں کمیشن بنانے کی ہدایت کی تھی عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی عدالتوں میں بھرتیاں کی گئیں، درخواستحکومت نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سپریم اپلیٹ کورٹ کا جج ملک حق نواز کو تعینات کیا، درخواست شہباز خان کو چیف الیکشن کمشنر اور وزیر شکیل کو اپلیٹ کورٹ کے جج کی تقرری بھی کی گئی ہے، درخواستتینوں اشخاص کی تعیناتی عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، درخواست وزیر اعظم عمران خان کے خلاف آئین کی شق 203 کے تحت توہین عدالت کی کاروائی کی جائے، درخواستدرخواست میں وزیر اعظم، وزیر قانون، وزیر امور کشمیر و گلگت کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان کو بھی فریق بنایا گیا ہیدرخواست گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع خان اور جاوید حسین نے دائر کی ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.