اسلام آباد'کورونا وائرس سے بچا کے حوالے تھانوں و پولیس دفاتر میں سپرے

اسلام آباد'کورونا وائرس سے بچا کے حوالے تھانوں و پولیس دفاتر میں سپرے اور علاقوں میں خصوصی آگاہی مہم جاری،شہریوں کی طرف سے پولیس کے ان اقدامات کو سراہنے کے ساتھ بھرپور تعاون کی پیشکش ایس پی رورل ملک نعیم اقبال نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا,میڈیکل سٹورز کریانہ سٹور اور ناکوں پر لوگوں کو حفاظتی اقدامات کے بارے میں بتایا جا رہا ہے لاک ڈان کے دوران مارکیٹوں سمیت ناکوں کو چیک کیا, رورل زون کے افسران اور جوان شہریوں کو حفاظتی اقدامات کے بریف کر رہے ہیں, رورل زون کے جوان ہمت اور بلند حوصلے کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل ہیں,تھانہ سہالہ میں کوروناوائرس سے بچا کے لئے سپرے کیا گیا, مزید رورل زون کے تھانہ جات میں کرونا وائرس سے بچائے جانے کے پیش نظر اسپریکراویا جا رہا ہے ۔تاکہ اس وبائی مرض سے دفتر میں آنے والے سائیلن اور دفتری سٹاف کو بچایا جا سکے ۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔

Last modified onSaturday, 28 March 2020 16:27

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.