لنڈی کوتل تا قصور،بھوک کے خوف نے کرونا کاڈر ہوا میں اڑا دیا

لنڈی کوتل'لنڈی کوتل بازار میں سرکاری آٹے کے حصول کیلئے شدید بارش میں مقامی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں ایک طرف کرونا وبا پھوٹ پڑی ہے تو دوسری طرف آٹے کے نرخوں میں اضافے سے عوام کے مشکلات بڑھ گئے ہیں عوام نے حکومت اور منتخب نمائندوں سے ریلیف دینے کی اپیل کی ہے کیونکہ اگر صورتحال یہی رہی تو لوگ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ بھوک سے مر جائیں گے۔

1 comment

  • smooxia
    smooxia Tuesday, 08 December 2020 15:47 Comment Link

    Non Presciption Cephalexin BomeWefs cialis 20mg for sale droden Canadien Pharmacy

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.