مساجد کرونا پھیلاو کاذریعہ نہیں بننے دینگے ،انکوائری کمشن کا فیصلہ کابینہ کریگی'معاون خصوصی فردوس عاشق

سیالکوٹ'معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نیوز کانفرنس شہباز صاحب عمران خان جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی خصوصی ہدایت ہے کہ کورونا کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اپوزیشن وزیر اعظم کو ہدف بناتی ہے تو جواب دینا پڑتاہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شہباز شریف سیاسی تنہائی کا شکار ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان تاریخ میں پہلی دفعہ آٹے اور چینی کے بحران پر کمیشن بنایاکمیشن بنا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکمیشن کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے تمام اقدامات کیے:معاون خصوصی کمیشن نے تین ہفتے کا مزید وقت مانگا ہے:فردوس عاشق اعوانکمیشن کو مزید وقت دینے کے فیصلے کا حق کابینہ کے پاس ہے:فردوس عاشق اعوانکمیشن کو تین سال کے آڈٹ کا ہدف دیا گیا ہے:معاون خصوصی کمیشن کی درخواست پر کابینہ میں غور ہو گا:معاون خصوصیرپورٹ پبلک کرنا دلیل ہے کہ وزیراعظم کی ترجیح افراد کا نہیں صرف اور صرف پاکستان کے عوام کے مفاد کا تحفظ ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملک بھر میں لاک ڈان کے باعث سرگرمیوں میں تعطل آیا۔ایف آئی اے نے وقت مانگا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانآپ اپنا بتائیں کہ گھر سے احتساب کی بات کب شروع کر رہے ہیں؟ آپ کے اپنے صاحبزادے سبسڈی کے بڑے بینیفیشری ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانخود اپنی جماعت کے اراکین کی دوہائیوں کے بعد وطن واپس آنے والے اپوزیشن رہنما کے پاس کرنے کو کچھ نہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانشہباز صاحب کمپیوٹر کے سامنے ماسک پہن کر شو بازی کرنے سے کرونا مہم نہیں چلتی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانعمران خان نے قوم سے حقائق نہ چھپانے کا عہد کیا ہے۔پاکستان کی سیاسی تاریخ اس طرح کی رپورٹس کو منظر عام پر لانے سے نابلد ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلگتا ہے شیخ رشید صاحب کی گزشتہ دن کی گفتگو آپ کے دل پر لگی ہے۔صبح صبح بیان داغنا خود کو صدر ثابت کرنے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانفراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولاباری کرتے رہتے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکورونا پر قابو پانے اور عوام میں شعور کو فروغ دینے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریںمعاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسداد کورونا میں اپنا کردار ادا کریںڈاکٹرز اور طبی عملے کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے:معاون خصوصیعوام کی نظر مذہبی رہنماوں اور علما کی طرف ہے:ڈاکٹر فردوس عاشقڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ میں ہر اول دستہ ہیں:معاون خصوصیاس مشکل محاذ پر ڈاکٹر اور طبی عملہ احسن خدمات سر انجام دے رہا ہے:معاون خصوصیقوم ڈاکٹر اورر طبی عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے:معاون خصوصیمساجد کو کورونا وائرس کے پھیلا کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانصدر مملکت نے کل اپنے خط میں تحفظات کا اظہار کیا ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان20نکاتی معاہدے ہر من و عن عمل ہونا چاہیئے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانسمارٹ لاک ڈان کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانعوم کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوبا کو روک تھام کیلئے سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنا نا گزیر ہے:معاون خصوصیڈاکٹروں نے مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کیا ہے:ڈاکٹر فردوس عاشقبے روزگار ہونے والے مزدوروں اور ملازمین کی نوکریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.