ماہ صیام کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد سے متعلق ویڈیو لنک کانفرنس

پشاور ' خیبر پختونخواہ حکومت /ماہ صیام ،ماہ صیام کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد سے متعلق ویڈیو لنک کانفرنس شروع ۔ویڈیو لنک کانفرنس خیبر پختون خواہ حکومت نے طلب کی ہے ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی زیر صدارت ویڈیو لنک کانفرنس جاری ہے ۔صوبائی اور ضلعی سطح کے علما کرام شریک ہیں ۔وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان کے لئے مرتب کردہ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے ویڈیو لنک کانفرنس طلب کی گئی ۔ویڈیو لنک کانفرنس میں محکمہ ریلیف اور دیگر محکموں کے اعلی حکام بھی شریک ہیں۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.