پاراچنار لوئرکرم کے سرحدی علاقے پاک افغان سرحد کے قریب شورکی میں بم دھماکہ

پاراچنار ' دھماکہ شورکی امام بارگاہ میں ہوا ہے، موذن شدید زخمی ۔ زخمی موذن کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب موذن صبح کی آذان کر رہا تھا ۔ دھماکے سے امام بارگاہ مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے ۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.