پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔

 پاکستان ریلوے کال سینٹر فاءل فوٹو پاکستان ریلوے کال سینٹر

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پرریزرویشن اوربکنگ کےلیے کال کی جاسکتی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر پر 31جنوری سے 10 فروری تک تقریباً 9 ہزارشکایات سنی گئیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں ریلوے کا ریزرویشن سسٹم خراب ہونے سے مسافروں کو ٹکٹوں کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

1 comment

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.