پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیا
- Written by dailypubliceye
- Published in پاکستان
- 1 comment
پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کروز میزائل بابر کی رینج 450 کلو میٹر تک ہے اور یہ کروز میزائل بابر زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کروزمیزائل کا تجربہ ملٹی ٹیوب میزائل وہیکل کے ذریعہ کیا گیا ہے۔
Tagged under