امتحانات میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے، پی ای سی

امتحانات فاءل فوٹو امتحانات

پنجاب میں اسکولوں کے امتحان میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے۔

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے مطابق پہلی اور دوسری جماعت کے طلبا کا زبانی امتحان لیا جائے گا جبکہ بڑی کلاسوں کے طلبا کے 50 فیصد نمبرز معروضی طرز کے پرچے کے ہوں گے۔

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (پی ای سی) نے امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کر دیا۔ کمیشن نے اعلان کیا کہ وہ سوالات پر مشتمل ایک کتابچہ جاری کرے گا جو طلبا کے امتحانات میں شامل ہو گا۔

پی ای سی نے کہا کہ طلبا کو اول اور دوئم (انگریزی، ریاضی، عام علم اور اردو) کے لیے زبانی امتحانات لیے جائیں گے۔ کمیشن نے اعلان کیا کہ وہ سوالات پر مشتمل ایک کتابچہ جاری کرے گا جو طلبا کے امتحانات میں شامل ہو گا۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.