کراچی'کرونا وائرس سے بچاو کیلئے کراچی پولیس نے حکمت عملی اپنالی

کراچی'کرونا وائرس سے بچاو کیلئے کراچی پولیس نے حکمت عملی اپنالی سینٹر ل پولیس نے روزانہ اہلکاروں کو ماکس ،سینی ٹائزر دینا شروع کردیا۔تمام تھانیدار نفری کو کرونا وائرس سے بچاو پر بریفنگ دیں گے کراچی:افسران سمیت تمام اہلکار ماکس ،سینی ٹائزر کا استعمال کریں،عارف اسلم راوکراچی:صاف پانی سے ہاتھ صاف کریں،ایس ایس پی سینڑل

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.