کو رونا سے نمٹنے میں پروفیشنل ایڈوائس کے لئے چین سے رابطہ کیاجائے' شہباز شریف

لاہور'پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان ملک میں کورونا سے بچاو ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے ، مزید وقت ضائع نہ کیاجائے مرکزی اور صوبائی سطح پر کورونا کی مانیٹرنگ کا نظام قائم کیاجائے کو رونا سے نمٹنے میں پروفیشنل ایڈوائس کے لئے چین سے رابطہ کیاجائے منحرف ارکان کو دس دس کروڑ دینے کے بجائے کورونا کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے مناسب فنڈز مختص کئے جائیں میں باربار خبردار کرکے اور توجہ دلاکر حکومت کو اس کے فرض کا احساس دلارہا ہوں حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے باتوں، بیانات، دعووں اور پریس کانفرنسوں کے بجائے اقدامات پر توجہ مرکوز کی جائیوفاقی حکومت کورونا کے بڑھتے خطرات میں ابھی تک مرکزی کردار ادا کرنے میں ناکام ہیوزیراعلی اور سندھ حکومت کو شاباش ہے کہ انہوں نے کورونا خطرات میں عوام کی جان بچانے کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.