Logo
Print this page

کرونا وائرس /محکمہ ریلیف خیبرپختونخواکی ہدایت ،ہاتھوں کوہرتین گھنٹے بعد صابن سے دھوئیں

پشاور'کوروناوائرس ایک فلویعنی زکام ہے،محکمہ ریلیف پشاور:بیماری سے بچنے کے لیے ہاتھوں کوہرتین گھنٹے بعد صابن سے دھوئیںخطرے کی ان ایام ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے یا گلے ملنے سے پرہیزکریں،کوروناوائرس جراثیم کی ایک انسان سے دوسرے کومنتقلی یاجراثیم زدہ اشیا سے جسم لگنے سے پھیلتاہے،عام استعمال کی چیزیں مثلادروزے،سیڑھیوں کی ریلنگ اورگاڑی کے دروازے وغیرہ کو ہاتھ لگانے سے پرہیزکریں۔کورونا سے بچنے کے لیے کپڑے یااون کے ہلکے دستانوں کا استعمال یقینی بنائے،اگرکسی میں فلویعنی زکام کی علامات دیکھیں تواسکوفورزماسک پہنائیں،متاثرہ افرادسے کم ازکم چھ فٹ دوررہیں،ایسے علاما ت میں فوری طورہسپتال سے رجوع کریں۔حاملہ خواتین وبزرگ افرادان میں جوبیمارہیں،کاخصوصی خیال رکھیں،شدیدزکام اوربخارکی صورت میں غیر حضروری ادویات ہرگزاستعمال نہ کریں،محکمہ ریلیف

Last modified onFriday, 06 March 2020 13:35
© 2016 Public Eye All Rights Reserved. Developed byMuhammad Abbas