کرونا وائرس سے آگاہی اور تدارک کیلئے اقدامات اٹھانے کی درخواست

لاہور'لاہور ہائیکورٹ، کرونا وائرس سے آگاہی اور تدارک کیلئے اقدامات اٹھانے کی درخواست پر سماعت عدالت نے پنجاب حکومت کو پی آئی ڈی، ڈی جی پی آر کو آگاہی مہم چلانے کیلئے خط لکھنے کا حکم دے دیاعدالت نے آگاہی مہم کیلئے پیمرا کو بھی نوٹس جاری کر دی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کیکیا حکومت نے کرونا وائرس آگاہی کے بارے میں اشتہار چلانا شروع کر دیا ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ٹی وی میں بہت مہنگے اشتہارات ہیں اس لئے ٹیلی ویژنز پر اشتہارات نہیں چلے، وکیل پنجاب حکومت پی ٹی وی پر تو کرونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم چل سکتی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے استفسارہسپتالوں، سڑکوں اور عوامی مقامات پر پینا فلیکس لگا دیئے ہیں، وکیل پنجاب حکومتپنجاب حکومت نے کسی کو کوئی خط نہیں لکھا، اظہر صدیق ایڈووکیٹ پنجاب حکومت کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ آگاہی مہم چلا سکے، وکیل درخواستگزارتمام ٹی وی چینلز کو پابند کیا جائے کہ وہ 10 منٹ کا کرونا وائرس کیخلاف پبلک سروس میسج نشر کریں، اظہر صدیق ایڈووکیٹ

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.