جیمزبانڈکی گاڑی تیس کروڑروپےمالیت کی

جیمزبانڈکی نئی فلم کےلیےنئی کارمتعارف کرادی گئی ہے،  جسےفلم کے ہیرو ڈینئل گریگ چلائیں گے جیمزبانڈکی گاڑی تیس کروڑروپےمالیت کی ہے اور اس ہائپرکارکانام ولالا رکھاگیاہے اس کارکوصفر سے سوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے میں صرف تین سیکنڈ درکارہوں گے اور اسکی زیادہ سے زیادہ اسپیڈ تین سو بائیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.