پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک جام کیخلاف کیس کی سماعت

لاہور'لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک جام کے خلاف کیس کی سماعت عدالت کی سی ٹی او لاہور کو میچز کے دوران ٹریفک کی روانگی بحال رکھنے کی ہدایت کیس پر مزید کاروائی میچز کے بعد تک ملتوی کر رہے ہیں میچز کے بعد پی سی بی کو بلائیں گے ۔جسٹس شاہد کریم اس معاملے کا حل ضروری ہے اس کیس پر میچز کے بعد کاروائی ہو گی ۔جسٹس شاہد کریم جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کیدرخواست گزار کی طرف سے ابوزر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے

Last modified onMonday, 09 March 2020 12:06

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.