وزیر ِ اعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تصدیق
- Written by dailypubliceye
- Published in دنیا
- 0 comments
لندن' لندن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں بھی کوروناوائرس کووڈ (19)کی تشخیص ہوئی ہے۔حکومت کے ترجمان کے مطابق بورس جانسن میں علامات کی توعیت سنگین نہیں ہے اسی لیے وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور قرنطینہ میں رہیں گے۔