کرونا وائرس آپ ڈیٹس

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 764904 ہو گئی جن میں سے 160148 مریض صحتیاب ہو گئے جب کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 36867 ہو گئی جبکہ 567889 افراد آئیسولیشن میں ہیںجن میں سے 29432 افراد کی حالت تشویشناک ہے پچھلے 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 41514 افراد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 2849 افراد موت کا شکار ہو گئے امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 152631 ہو چکی ہے اٹلی میں مریضوں کی تعداد 101739 ہو چکی ہے اسی طرح چین میں 81470 افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے 75700 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد ۔۔اٹلی میں 11591اسپین میں 7340چین میں 3304ایران میں 2757فرانس میں 3024امریکہ میں 2817برطانیہ میں 1408ہالینڈ میں 864 جرمنی میں 560بیلجیم میں 513سویزرلینڈ میں 348ساوتھ کوریا میں 144ترکی میں 168ساوتھ کوریا میں 158آسٹریا میں 108سویڈن میں 146انڈونیشیا میں 122پرتگال میں 100برازیل میں 141 فلپائن میں 78ڈنمارک میں 77ایکواڈور میں 60جاپان میں 54رومانیا میں 50بھارت میں 29روس میں 9اور پاکستان میں 21 ہوچکی ہیجبکہ پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 93 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ کنفرم کیسز کی تعداد 1690 ہو چکی ہیپچھلے 24 گھنٹوں میں اٹلی میں 812اسپین میں 537فرانس میں 418امریکہ میں 234برطانیہ میں 180ایران میں 117ہالینڈ میں 93بیلجیم میں 82اور پاکستان میں 9 افراد موت کا شکار ہو گئے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.